
WHY WE ARE THE BEST SINCE 1993
IQRA ISLMIC ACADEMY WAS ESTABLISHED IN1993. SCHOOL IS PROVIDING QUALITY EDUCATION FOR THE PEOPLE OF THE AREA AND WELL KNOWN FOR ITS RESULTS IN BOARD EXAMS.

ADMISSION AND FEE
سکول میں مستحق طلباء کے لیئے خصوصی رعایت کی جانی ہے۔ اس کے علاوہ سکول کی انتہائی مناسب فیس ہے جو کہ والدین با آسانی ادا کر سکتے ہیں۔ مذید معلومات کے لیئے سکول سے رابظہ کریں

UNIFORM
سکول میں سادہ اور کوبصورت یونیفارم اسلامی اور علاقائی تہذیب کے عین مطابق ہے۔ لڑکیاں ٓ سفید شلوار قمیض کے ساتھ سفید حجاب اور نیلی پٹی استعمال کرتی ہیں کالے جوتے اور کالی جرابیں یونیفارم میں شامل ہیں سردیوں میں نیلی سویٹر پہنی جاتی ہے لڑکے۔ سفید شرٹ کے ساتھ نیلی پینٹ کالے جوتے اور جرابیں جبلہ سردیوں میں نیلی سویٹر پہنتے ہیں

SYALLBUS AND CURRICULMN
دور جدید اور حکومت پاکستان کے ایک سلیبس کے مطابق جدید ترین مضامین شامل نصاب ہیں نصاب میں قرآن پاک کے ناظرہ اور تجوید کو بھی شامل کیا گیا ہے۔